Skip to Contents

ایل ایم رولر

ایل ایم رولر ، زیادہ لوڈ پرفارمنس کے ساتھ اور میلٹ قسم رولر ہے جو کہ لاتعداد سرکولر حرکات کر سکتا ہے، ایک کمپیکٹ خطی گائیڈ ہے یہ پراڈکٹ ان مشینوں کے لئے زیادہ موزوں ہے جو کہ ہائی پوزیشنگ درستی، دہرائی اور سختی ماپنے کے کام اتی ہیں۔

تکنیکی مدد

ایل ایم رولر


ماڈلز

ماڈل ایل ار ماڈل بال ریٹینر ٹائپ یہ ماڈل گروو مشین پر ماونٹنگ سطح میں فٹ ہونے کے لئے بنا ہے۔ ریس وے بیس میں چار سوراخوں میں بولٹ لگانے سے، ایل ایم رولر ماونٹنگ سطح سے جڑ جاتا ہے۔ یہ ان جگہوں کے لئے موزوں ہے جہاں مین یونٹ کے لئے اونچائی میں جگہ کم ہو ( فکسچر ماڈل، ایس ایم اور ایس ای بھی دستیاب ہیں)۔
ماڈل ایل ار۔ زیڈ ریسن ریٹینر نمبر ایک ہلکی قسم جو کہ ریسن ریٹینر استعمال کرتی ہے اور اس طرح بنی ہے کہ ماڈل ایل ار کی طرح ہی ماونٹ ہوتی ہے۔ جیسا کہ اس میں سیل کو انسٹال کرنے کے لئے گروو ہے، ایک مخصوص ربر کی سیل جس میں زیادہ الودگی سے بچاو کا اثر ہو اسانی سے اس کے ساتھ لگائی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ ماڈل 1 m/s. کی تیز رفتار سے بھی سفر کر سکتا ہے۔
ماڈل ایل ار اے میٹل بال ریٹینر ٹائپ ماڈل ایل ار کی طرح یہ ماڈل بھی گروو میں فٹ ہونے کے لئے بنایا گیا ہے۔ یہ ایک کمپیکٹ تائپ ہے جس کو فکسچر ماڈل ایس ایم یا ایم ای یا موٹے بولٹ استعمال کرتے ہوئے مضبوطی سے وڑا جا سکتا ہے۔
ماڈل ایل ار اے ۔ زیڈ ریسن ریٹینر نمبر ایک ہلکی قسم جو کہ ریسن ریٹینر استعمال کرتی ہے اور اس طرح بنی ہے کہ ماڈل ایل ار اےکی طرح ہی ماونٹ ہوتی ہے۔ جیسا کہ اس میں سیل کو انسٹال کرنے کے لئے گروو ہے، ایک مخصوص ربر کی سیل جس میں زیادہ الودگی سے بچاو کا اثر ہو اسانی سے اس کے ساتھ لگائی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ ماڈل 1 m/s. کی تیز رفتار سے بھی سفر کر سکتا ہے۔
ماڈل ایل ار بی میٹل بال ریٹینر ٹائپ جیسا کہ ماڈل کو ماونٹنگ سطح پر گروو کی ضرورت نہیں، مشین کے لئے انسانی اوقات کم کئے جا سکتے ہیں۔ جیسا کہ ماڈل ایل ار اے ہے، اس کو ایس ایم بی یا ایس ای بی استعمال کرتے ہوئے اسانی سے جوڑا جا سکتا ہے۔
ماڈل ایل ار بی ۔ زیڈ ریسن ریٹینر نمبر ایک ہلکی قسم جو کہ ریسن ریٹینر استعمال کرتی ہے اور اس طرح بنی ہے کہ ماڈل ایل ار بی کی طرح ہی ماونٹ ہوتی ہے۔ جیسا کہ اس میں سیل کو انسٹال کرنے کے لئے گروو ہے، ایک مخصوص ربر کی سیل جس میں زیادہ الودگی سے بچاو کا اثر ہو اسانی سے اس کے ساتھ لگائی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ ماڈل 1 m/s. کی تیز رفتار سے بھی سفر کر سکتا ہے۔
Model LRU میٹل بال ریٹینر ٹائپ جیسا کہ ماڈل کو ماونٹنگ سطح پر گروو کی ضرورت نہیں، مشین کے لئے انسانی اوقات کم کئے جا سکتے ہیں۔ ریس وے بیس میں چار سوراخوں میں بولٹ لگانے سے، یہ ماونٹنگ سطح سے جڑ جاتا ہے۔

تکنیکی مدد مصنوعات کی تفصیلات، لائف سپین ماپیں، 2D, 3D, CAD ڈیٹا ڈاون لوڈ کریں، وغیرہ۔ آپ کسی بھی قسم کی فہرست منگوا سکتے ہیں، PDF فارمیٹ میں بھی دیکھیں تیکنیکی مدد .