Skip to Contents

کروس رولر ٹیبل

کروس رولر ٹیبل ایک کمپیکٹ، زیادہ درست، زیادہ سخت، محدود خطی گائیڈ والا یونٹ ہے جس میں کروس رولر گائیڈ بلڈ ان ہے۔ اسانی سے بولٹس کی مدد سے انسٹال ہو جانے والی یہ پراڈکٹ زیادہ درست خطی گائیڈنس میکانسم مہیا کرتی ہے۔

تکنیکی مدد 

کروس رولر ٹیبل

 


بیس ٹیپ ماڈل وی ار ٹی

بیس ٹیپ ماڈل وی ار ٹی

 

مینی ایچر قسم جس کی بیس میں ٹیپڈ سوراخ ہوں۔ زنگ سے زیادہ تحفظ کے لئے مکمل سٹین لیس سٹیل، ماڈل وی ار ٹی ۔ ایم سیریز کی صورت میں بھی افر کیا جاتا ہے۔


ماونٹنگ ہول ماڈل وی ار ٹی۔ اے

ماونٹنگ ہول ماڈل وی ار ٹی۔ اے

 

مینی ایچر قسم جس کی بیس میں ماونٹنگ سوراخ ہوں۔ زنگ سے زیادہ تحفظ کے لئے مکمل سٹین لیس سٹیل، ماڈل وی ار ٹی ۔ اے ایم سیریز کی صورت میں بھی افر کیا جاتا ہے۔


ماونٹنگ ہول ماڈل وی ار یو

ماونٹنگ ہول ماڈل وی ار یو

 

اس قسم کے ساتھ، ایک کروس رولر گائیڈ ٹیبل اور بیس کے درمیان شامل کیا گیا ہے، اور یہ دونوں زیادہ درستی کے لئے بنائے گئے ہیں۔


تکنیکی مدد  مصنوعات کی تفصیلات، لائف سپین ماپیں، 2D, 3D, CAD ڈیٹا ڈاون لوڈ کریں، وغیرہ۔ آپ کسی بھی قسم کی فہرست منگوا سکتے ہیں، PDF فارمیٹ میں بھی دیکھیں تیکنیکی مدد .