Skip to Contents


Home > کمپنی معلومات > ماحول کا تحفظ

ماحول کا تحفظ

تصویر

 

ایل ایم گائیڈ کے قیام سے، THK گروپ نے معاشرے اور معیشت دونوں میں شرکت کی ہے اپنے خطی حرکت کے نظام اور مشین اجزاء کی تیاری میں پیش قدم کردار کے ساتھ ہمارا یہ بھی ماننا ہے کہ یہ کمپنی کی معاشرتی ذمہ داری ہے کہ عالمی ماحول کو اگلی اسل کے لیے صحت بخش حالت میں رکھیں، اسی لیئ ہم مندرجہ ذیل اقدامات کا ذمہ لیتے ہیں ماحولیاتی بھار کم کرنے اور قدرتی ماحول بہتر بنانے کو جاری رکھنے کا


ماحول کے متعلق THK کی بنیادی پالیسی

  1. ایک اہم انتظامی چیلنج ہونے کے لیے ہم ماحول کے تحفظ میں غورو خوض کرتے ہیں، اور ہم درست طریقے سے سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ہمارے کاروباری سرگرمیاں، مصنوعات، اور خدمات ماحول کو کیسے اثر انداز کرتے ہیں۔ اس چیلنج کو حل کرنے کے لیے تمام ڈویژن مناسب ماحولیاتی مقاصد کا تعین کرتے ہیں۔
  2. ماحولیاتی قوانین کے مطابق عمل کرنے کے علاوہ، ہم نے اپنے ماحولیاتی انتظام کی کارکردگی اور تاثیر کو بہتر بنانے کے لیے خود مختار معیار مقرر کیے ہیں جن کا جائزہ باقاعدہ لیا جاتا ہے۔
  3. ہم مسلسل مصنوعات کی ترقی کو فروغ دیں گے جن سے ماحولیاتی اثرات کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔
  4. ہم اپنے کاروباری سرگرمیوں میں انرجی کا استعمال کم کریں گے اور مسلسل انرجی کی کھپت اور گرین ہاؤس گیس اخراج میں کمی کو فروغ دینے میں بڑھا وا دیں گے۔ 
  5. فضلہ کی کمی اور ری سائیکلنگ پر خاص توجہ کے ساتھ ساتھ، ہم صرف وسائل کی بچت اور ری سائیکلنگ کو فروغ دینے کے لیے جاری نہیں رکھیں گے، بلکہ آلودگی روکنے کی بھی کوشش کریں گے۔ 
  6. ہم اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ہمارے کاروباری سرگرمیاں حیاتی ماحول پر اثر انداز ہوں گے، اور ہم فعال طور پر زمین پر موجود تمام زندگی کی تحفظ کے لیے کام کریں گے۔
  7. ہماری ماحولیاتی سرگرمیوں کے سلسلے میں زیادہ تعاون حاصل کرنے کے لیے، ہم اپنے الحاق کمپنیوں اور کاروباری شراکت داروں کو رہنمائی اور تعاون فراہم کرتے ہیں، اور کمیونٹی کے ساتھ تعاون اور ہم آہنگی میں بھی کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
  8. اس بنیادی ماحولیاتی پالیسی کو گروپ کے تمام ڈویژنوں میں تعلیم، تربیت، اور شعور کی مہم کے ذریعے تقسیم کیا جاتا ہے، اور ہم گروپ کے اندر اور باہر دونوں ماحول کے بارے میں بروقت رہائی کی معلومات کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔

    آخری تازہ کاری: 21/08/2019